Best urdu poetry
مرے کارواں میں شامل کوئی کم نظر نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر میرا ہمسفر نہیں ہے
درِ غیر پر ہمیشہ تمہیں سرجھکائے دیکھا
کوئی ایسا داغِ سجدہ مرے نام پر نہیں ہے
کسی سنگدل کے در پر مرا سرنہ جھک سکے گا
مرا سر نہیں رہے گا مجھے اس کا ڈر نہیں

0 Comments