مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی میراماتم اِسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی
Best urdu poetry مرے کارواں میں شامل کوئی کم نظر نہیں ہے جو نہ مٹ سکے وطن پر میرا ہمسفر نہیں ہے درِ غیر پر ہمیشہ تمہیں سرجھکائے دیکھا کوئی ایسا داغ…